اردو

 معلومات
خوش آمدید برلن-مرزہں میں.
نیچے چند مفید نکات ہیں  جن  سے یہاں آپکو مدد ملے گی.

سیاسی پناہ 
آپ کے  پاسس سیاسی پناہ  کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں؟؟؟؟
کونسے حقوق سیاسی پناہ  والے کو ملتے جرمنی میں؟؟؟؟
کیا  آپ کسی وکیل سے رابطہ کرنا چاہیں گے؟؟؟؟
یہاں  بہت سرے ایسے بندے ہیں جو سیاسی پناہ والوں کی مدد کرتے ہیں.

معلومات براے سیاسی پناہ  جرمنی میں 
www.w2eu.info
|
KUB,
رہنمائی سینٹر http://www.kub-berlin.org/
رابطہ نمبر  030 69568339
سیاسی پناہ کے پہلے کی رہنمائی کے لئے 
رابطہ نمبر :+49 69 24 23 14 20 
اوقات  :پیر سے جمہ 
10.00-12.00  14.00-16.00

یہ گروپ فعال ہیں سیاسی پناہ  والوں کی  رہنمائی  کرنے  کے لئے Marzahn-Hellersdorf میں.
 یہ گھر ڈھونڈنے ،انٹرنیٹ اور زبان سیکھنے میں بھی آپکی مدد کرتے ہیں .

نیچے کچھ فیس بک کے لنکس ہیں 
 facebook.com/grenzenweg
Welcome to Marzahn: facebook.com/willkommen.in.marzahn
Hellersdorf Hilft: facebook.com/Hellersdorfhilft

سیکورٹی 


یہاں مزرہں میں نازی اور نسلی امتیاز کرنے والے بہت ہیں .وو روزانہ کی بنیاد پر سیاسی پناہ والوں کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے کرتے رهتے ہیں.پچھلے کچھ عرصہ میں یہ مظاہرے پیر کی شام کو ہوتے آ رہے ہیں.
وہ جرمنی اور برلن ک جھنڈوں ساتھ آتے ہیں.
وہ لگاتار توڑ اور گلیوں میں بعد امنی کرتے رہتے ہیں.
پر یہاں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو ان کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں سیاسی پناہ والوں ک حق میں.

اس کے متعلق موجودہ معلومات 

ٹویٹر :http://akmh.blogsport.eu/
اگر آپ یا آپ کی فیملی سے کسی کو دھمکایا جائے .

١: سماجی کارکن سے رابطہ کریں 
٢:سیکورٹی افسر سے بات کریں
٣:پولیس کو کال کریں (١١٠)


اس کے بعد آپ رابطہ کر سکتے ہیں .یہ مدد اور مشورہ دیتے ہیں آپکو.
. http://www.reachoutberlin.de/index.php 
فون نمبر :
 030/ 695 68 339


آپ نے نسلی امتیازاور مزاحمت  کا سامنا کیا ہے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں 
opra-gewalt.de 
نفسیاتی مسلے کے متعلق مشورے کے لئے 
فون نمبر 
:030/92 21 82 41

دونوں مدد کے دفتروں کا ایک ہے پتا ہے 
 Oranienstr. 159, Berlin-Kreuzberg

ہمارے ملازم آپکو مختلف جگہ پے بھی مل سکتے،اور انکا مشورہ بلکل مفت ہو گا .


P7221658